کورونا وائرس ہیلپ لائن

کورونا وائرس کی وبائی بیماری کو مد نظر رکھتے ہوۓ ہمارے کلینک نے آپ اور آپ کے چاہنے والوں کے لئے ایک مفت کورونا وائرس ہیلپ لائن کا آغاز کیا ہے۔ ہماری ہیلپ لائن معیاری طبی مشورے کی گارنٹی دیتی ہے جس میں وجوہات، علامات، احتیاطی تدابیر، اور انفیکشن ہو جانے کی صورت میں ضروری اقدامات کی رہنمائی کرنا شامل ہیں۔