وبائی امراض سے پاک پاکستان کی تعمیر میں ہماری مدد کریں۔

ٹیلی ہیلتھ کلینک برائے وبائی امراض سالانہ 20،000 مریضوں کو مفت فون اور ویڈیو معائنہ ، ای لیبز ، ای پریسکریپشن اور مفت ادویات کی فراہمی مہیا کرتا ہے۔ یہ کلینک کورونا ، ہیپاٹائٹس ، ٹی بی ، ایچ آئی وی ، ٹائیفائیڈ ، ملیریا ، ڈینگی اور رریبیزکے مریضوں کو خدمات فراہم کرتا ہے۔