یہ کیسے کام کرتاہے

پہلا مرحلہ

مریض اپائنٹمنٹ کی بکنگ کے لئے ویب سائٹ وزٹ کرے گا۔

دوسرا مرحلہ

مریض کو اپنے فراہم کردہ فون نمبر پر ٹیکسٹ میسج یا واٹس ایپ کے ذریعے اپائنٹمنٹ کی بکنگ کا توثیقی پیغام ملے گا۔

تیسرا مرحلہ

مریض کو اپائنٹمنٹ سے 24 گھنٹے قبل ایک یاد دہانی کا پیغام موصول ہوگا، جس میں ایک نمبر موجود ہو گا جس پہ ڈاکٹر سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

چوتھا مرحلہ

اپائنٹمنٹ کے روذ ، مریض پہلے سے منتخب کردہ مشاورت کے ذریعہ ڈاکٹر سے رابطہ قائم کرے گا۔

پانچواں مرحلہ

مریض کی بیماری کی نوئیت کے مطابق ڈاکٹر لیب ٹیسٹ تجویز کرے گا۔

چھٹا مرحلہ

مشاورت کے بعد واٹس ایپ پر مریض کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں ایک نسخہ بھیجا جائے گا۔

ساتواں مرحلہ

مریض کے کیس کے مطابق اس کے ساتھ فالو اپ برقرار رکھا جائے گا۔